کرکٹر احمد شہزاد کی ٹیم میں واپسی کیلئے کوششیں
کرکٹر احمد شہزاد کی ٹیم میں واپسی کیلئے کوششیں
کرکٹر احمد
شہزاد کی ٹیم میں واپسی کیلئے کوششیںلاہور: (9 جنوری 2019) کرکٹر احمد
شہزاد نے ٹیم میں واپسی کے لیئے بھرپور محنت شروع کر دی۔ احمد شہزاد نے
فٹنس کے لیئے گھنٹوں جم میں گزارنے لگے۔قومی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹیم میں
واپسی کے لیے کوشش شروع کر دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر احمد شہزاد کی جم کرتے کی
ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے احمد شہزاد کرکٹ سے دور
ہوگے تھے۔ احمد شہزاد کی ڈوپ کیس میں پابندی بائیس دسمبر کو ختم ہوئی۔
احمد شہزاد نے پی ایس ایل سے قبل قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو بھی کھیلنے کا
فیصلہ کیا ہے۔ پابندی ختم ہونے کے بعد احمد شہزاد پہلی مرتبہ پی سی بی کا
ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ Ahmed Shahzad PCB PSL
No comments:
Post a Comment