Latest udates

Wednesday, 9 January 2019

سرخ سیارہ مریخ ایک دن میں کتنے لیٹر پانی پیدا کرتا ہے ؟

 سرخ سیارہ مریخ ایک دن میں کتنے لیٹر پانی پیدا کرتا ہے ؟


 سرخ سیارہ مریخ ایک دن میں کتنے لیٹر پانی پیدا کرتا ہے ؟

 

 واشنگٹن( 24نیوز ) امریکہ کے خلائی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ڈرائیونگ ویلز نے سرخ سیارے پر انسان کے زندہ رہنے کے لئے کافی پانی فراہم کیا ہے، مریخ میں کوئی مائع سطح کی بہائو نہیں ہے۔

امریکہ کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی رپورٹ کے مطابق سرخ سیارے ( مریخ ) پر انسان کے زندہ رہنے کے لئے پانی کی کثیر مقدار کا پتہ چلا ہے، کیونکہ پانی پینے، کھانے اور راکٹ کا ایندھن بنانے لے لئے بھی ضروری ہے، مریخ میں کوئی مائع سطح کا بہائو نہیں ہے، لیکن برف کی بڑی شیٹیں موجود ہیں۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ سیارہ مریخ ایک دن میں 380 لیٹر پانی پیدا کرتا ہے ، مریخ پر جانے والوں کو پانی کے بڑے مسئلہ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ پانی پینے، کھانے، راکٹ کا ایندھن اور پھر واپسی کے لئے اس کی ضرورت اور زیادہ ہوتی ہے بصورت دیگر پانی کی عدم دستیابی سے بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ مریخ پربرف کی بڑی شیٹیں ہیں جو کہ انسانی زندگی کو برقرار رکھنے اور نئے کنویں بنانے کے لئے کافی ہیں،
علاوہ ازیں مریخ میں زیر زمین چٹانوں کا 'خالص برف بننا' ظاہر کرتاہے کہ اس بات کا تجزیہ2005 ءمیں شروع ہونے مریخ سیارہ کے بارے ہونے والی مطالعہ سے کیا گیا۔
تحقیقاتی ادارے کا مزید کہنا تھا کہ اس مصنوعی برف کو زمین پر موجودکنوﺅں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

24News Source

No comments:

Post a Comment