Latest udates

Saturday 24 February 2018

پی ایس ایل سیزن تھری میں آج بھی دو میچز ہونگے

پی ایس ایل سیزن تھری میں آج بھی دو میچز ہونگے

Pakistan Super League 2018
پی ایس ایل سیزن تھری میں آج بھی دو میچز ہونگے

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے تیسرے سیزن کے لیے آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل سیزن تھری  میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی اور پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔
یہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا پی ایس ایل تھری میں دوسرا  میچ ہو گا، جو مصباح الحق کی قیادت میں پی ایس ایل کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے۔دوسری جانب مل؛ملتان سلطان  رواں سیزن میں اب تک کی ناقابل شکست ٹیم رہی ہے ۔ آج پی ایس ایل کا دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔کوئٹہ کو پہلے میچ میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ پشاور زلمی کو ملتان سلطانز نے 7وکٹوں  سے شکست دی تھی۔

Psl 2018

No comments:

Post a Comment