Latest udates

Saturday 24 February 2018

پی ایس ایل کے پہلے میچ میں شریک یہ لڑکی جس کی تصویرچندگھنٹوں میں وائرل ہوگئی اصل میں کون ،کہاں سے تعلق ہے؟جان کردنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل کے سیزن 3کے پہلامیچ جوکہ کل پشاورزلمی اورملتان سلطانز کے درمیان کھیلاگیااس میچ کی ایک تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے وہ تصویرپاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کی ہے جن کاتعلق سیالکوٹ سے ہے۔
سعدیہ خان 10اکتوبر1987کوپیداہوئیں ۔ان کابچپن گائوں میں گزرا۔انہوں نے ایم بی اے کی تعلیم انگلینڈ سے حاصل کی ۔ان کی دوبہنیں اورایک بھائی ہے جبکہ ان کی والدہ کاانتقال ہوچکاہے۔بہن بھائیوں میں یہ سب سے چھوٹی ہے اورغیرشادی شدہ ہیں ۔ 

No comments:

Post a Comment