کینڈا مین نقاب پر پابندی کا قانون معطل کر دیا گیا۔
اوٹاوا:نقاب پر پابندی کا قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے جج نے کہا کہ حکومت کی جانب سے واضح گائیڈ لائن اور استثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہے گا۔ اکتوبر میں منظور کئے جانے والے قانون کے تحت اساتذہ، طالبات، پولیس اور اسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ آج تین ماہ کے بعد کینیڈا کے جج نے نقاب پر پابندی کا قانون واضح گائیڈ لائن نہ ملنے تک معطل کر دیا ہے۔
No comments:
Post a Comment